
User Rating
Expert Rating 0 out of 10
User Rating
Genre: Humor
Keywords: Bedtime Stories, Comedy
زیر نظر کہانی شوکت تھانوی کی تحریر وں سے ماخوذ ہے جس میں مصنف نے تقسیم ہند کے بعد ملازم کی تلاش کو ایک بہت بڑا مسئلہ کہا ہے ۔ مصنف کو کس طرح کا ملازم درکار تھا ؟ایک ملازم میں کن کن خوبیوں کا ہونا لازمی ہے ؟ایک دن مصنف کے ہاں ملازمت کا امیدوار آیا ، اس کی صلاحیتوں کو جانچنے کے لیے اسے کھانا بنانے کو کہا گیا ۔ان درویش صورت بزرگ نے کھانے میں کیا بنایا اور کیسا بنایا ؟ کیا امیدوار مصنف کی شرائط پر پورا اترا ؟امیدوار کی کارستانی جاننے کے لیےآئیے کہانی پڑھتے ہیں ۔