کسی گاؤں میں ایک چھوٹی بچی جس کا نام لٹل ریڈ کیپ تھا ، رہتی تھی ۔ایک دن وہ لڑکی اپنی دادی جان کے پاس جا رہی تھی کہ اسے راستے میں بھیڑیا مل گیا۔ بھیڑیے نے اس بچی کے ساتھ کیا سلوک کیا؟کیا اس بچی اور اس کی دادی جان کی کسی نے مدد کی ؟ بھیڑیے کا انجام کیا ہوا ؟جاننے کے لیے کہانی پڑھیں ۔