
User Rating
Expert Rating 0 out of 10
User Rating
Genre: Readers, Historical Fiction, Moral
Keywords: Bedtime Stories, Moral, Thrillers
ایک آدمی کے تین بیٹے تھے ۔سب سے چھوٹا جس کا نام ڈک تھا، تھوڑا کم عقل تھا اس وجہ سے دونوں بڑے بھائی اس کا مذاق اڑاتے تھے ۔ اس کے دونوں بھائیوں کو ان کی بد سلوکی کیا سزا ملی؟ڈک کو اس کے اچھے ہو نے کا کیاصلہ ملا؟شہزادی کی شادی کس سے ہوئی؟اور کیوں ؟ سنہری مر غا بی کا راز جا ننے کے لیے کہانی پڑھیں ۔