
سیماب عارف
سیماب عارف محکمۂ تعلیم سے وابستہ ہیں۔ انھوں نے بائیوکیمسٹری میں ایم فل اور اردو میں ایم اے و ایم فل کیا۔ جامعہ کی لٹریری سوسائٹی کی وائس پریذیڈنٹ اور مجلہ ’کشتِ نو‘ کی مدیر رہیں۔ احیاء ایجوکیشن سروسز کے لیے جماعت اول تا ہشتم اردو کی نصابی کتب لکھیں اور نیشنل کریکولم کونسل سے Appreciation Award حاصل کیا۔