
User Rating
Expert Rating 0 out of 10
User Rating
Genre: Contemporary Fiction
Keywords: Bedtime Stories
جیسے ہی دکان دار نے کپڑوں کی دکان بند کی کپڑوں نے سکھ کا سانس لیا ۔ کپڑے صبح سے خاموش لٹکے رہ کر تھک گئے تھے اور اب آپس میں باتیں کرکے اپنی تھکن دور کرر ہے تھے ۔ایک نئی باتونی ٹی شرٹ نے اپنے ساتھ لٹکی ہوئی فراک سے دکان میں موجود ملبوسات کے متعلق سوالات کیے۔کیا فراک نے ٹی شرٹ کے سارے سوالوں کا جواب خوش اسلوبی سے دیا ؟ کپڑوں کی گفتگو جاننے کے لیے آئیے یہ دلچسپ کہانی پڑھتے ہیں ۔