شکوہ اور جواب شکوہ علامہ اقبال کی دو شہرہِ آفاق نظمیں ہیں، جن میں ایک جانب نہایت پر اثر انداز سے امتِ مسلمہ کی حالتِ زار بیان کی گئی ہے تو دوسری جانب، ان مسائل کا حل اور زوال سے نکل کر دوبارہ اوجِ کمال حاصل کرنے کے لیے رہنمائی بھی کی گئی ہے۔
Books & Updates!