Sarkar ka Darbar
سرکار کا دربار کتا ب کے مصنف جناب الیاس احمد مجیبی ہیں ۔مجیبی صاحب نے سیرت نبویؐ اور سیرت صحابہ ؓپر متعدد کتابیں لکھی ہیں ۔سرکار کا دربار سب سے پہلے ۱۹۲۸ء میں شائع ہوئی تھی۔اس کا مقصد مسلمان بچوں کو عام فہم ا نداز اور آسان زبان میں سیرت نبویؐ سے متعارف کروانا ہے۔اس کتاب کو بچوں کی نفسیات کو پیشِ نظر رکھ کر لکھا گیا ہے۔ مصنف نے اس کتاب میں سیرت النبی کے تمام پہلووں کے علاوہ عرب کی تاریخ، جغرافیہ ، روایات اور ۴۰ منتخب احادیثِ نبوی ﷺ کو بھی شامل کیا ہے۔ آئیے سیرت کی اس لاجواب کتاب کو پڑھتے ہیں۔