Expert Rating 8 out of 10
User Rating
Genre: Non-fiction,
Keywords: Bedtime Stories, Comedy
شوکت تھانوی نے بہت کم وقت میں بہت زیادہ مزاحیہ افسانے لکھے۔انہوں نے اپنے افسانوں میں مزاح کے رنگ پیدا کرنے کے لیے تقریباً ہر حربے کو استعمال کیا۔زیر نظر کہانی میں شوکت تھانوی اپنے دوست کی سسرال جانے کی روداد مزاحیہ انداز میں بیا ن کرتے ہیں ۔جانے سے پہلے دوست نے ریہرسل کی۔مزید برآں اس نے سسرال جانے سے پہلےکیا کیا تیاری کی ؟ اس ملاقات کا نتیجہ کیا نکلا؟ ایسا کیا ہوا کہ مصنف نے اس دوست سے دوبارہ ملنا ہی گوارا نہ کیا؟یہ مزاحیہ روداد جاننے کے لیے آئیے پڑھتے ہیں ۔