
User Rating
Expert Rating 0 out of 10
User Rating
Genre: Contemporary Fiction, Fable, Mystery
Keywords: Bedtime Stories, Family, Thrillers
ایک دفعہ کسی بہت مالد ار آدمی کے گھر چور گھس گئے ۔ چوروں کی آواز سن کر گھر کی مالکن اور اس کی بیٹی کی آنکھ کھل گئی ۔ دونوں ماں بیٹی نے گھبرانے اور شو ر مچانے کی بجائے عقل اور ہوشیاری سے کس طرح ان چوروں کو گھر سے نکالا ؟ یہ جاننے کے لیے کہا نی پڑھیے۔