
User Rating
Expert Rating 0 out of 10
User Rating
Genre: Humor
Keywords: Bedtime Stories, Comedy
مصنفہ کے بھائی نےاس کو بہت بار بے وقوف بنایا ہے ۔ اس بار بھی کچھ اسی طرح باتوں میں الجھا کر ایسا کام کروایا کہ بیچاری مصنفہ کو آپا سے بہت مار پڑی۔ بھائی نے بتایا کہ ریشم مرغی کے انڈے سے بنایا جاتا ہے ۔ کیا مصنفہ سوت کا ریشم بنانے میں کامیاب ہوئیں؟مصنفہ کی دھلائی کی کیا وجہ بنی؟ یہ جاننے کے لیے کہانی پڑھیے ۔