Shehzadi Jozfa Aur Sheir

Shehzadi Jozfa Aur Sheir

Ehya Publications

Expert Rating 9 out of 10

Shehzadi Jozfa Aur Sheir

Expert Rating 9 out of 10

User Rating

Publish Date: 24 May 2024
No. of Pages: 20
No. of Pages: 20
Publish Date: 02-02-2025

Genre: Adventure,

Keywords: Bedtime Stories, ActionComedy

یہ کہانی ہے جوزفہ کی، جو مویشیوں کے بادشاہ کی بیٹی تھی اور بہت ہوشیار تھی۔ اس کی اسی ذہانت کے باعث رِیپل اس سے شادی کرناچاہتا تھا۔ وہ شہزادی کو متاثر کرنے کی تدابیر سوچنے لگا۔ مگران کی کہانی میں موڑ تب آیا جب جوزفہ کی میکسیکن شیر سے مڈبھیڑ ہوگئی۔ میکسیکن شیر کہاں سے آیا اور شہزادی نے اپنی ہوشیاری سے کیسے اسے سبق سکھایا۔ اور ریپل شہزادی کو متاثر کرنے میں کام یاب ہوا یا نہیں؟ اور کیا وہ بھی شہزادی کی ہوشیاری کا شکار ہو ا یا نہیں۔ یہ جاننے کے لیے کہانی پڑھیے۔

More Like This

Sign Up for the Latest

Books & Updates!