User Rating
Expert Rating 9 out of 10
User Rating
Genre: Adventure,
Keywords: Bedtime Stories, Thrillers,
سارہ وزیرستا ن کے ایک قبائلی علاقے میں اپنے بہن بھائی اور والدین کے ساتھ رہتی تھی ۔ اس کو باہر کی دنیا دیکھنےکا بہت شوق تھا ۔ اس کا بھائی شاکر کبھی کبھار اپنے والد کے ساتھ جانور بیچنے شہر جاتا تو سارہ اور باقی بہن بھائیوں کو ڈھیر سارے قصے سناتا۔ لیکن ایک دن اس علاقے میں ایسا کیا ہوا کہ سب لوگوں کو پشاور منتقل کر دیا گیا ؟ سارہ اور اس کے بہن بھائی کیوں بہت خوش تھے ؟ خیمہ بستی میں قیام کے دوران سارہ اور باقی بچے شام کا بے چینی سے کیوں انتظار کرتے تھے؟ سارہ کا دنیا گھومنے کا خواب کیسے پورا ہوا؟آئیے اُس خیمہ بستی کا دلچسپ قصہ جاننے کے لیے کہانی پڑھتے ہیں ۔