Saddio k Aaseeb

Saddio k Aaseeb

Ehya Publications

Expert Rating 10 out of 10

Saddio k Aaseeb

Expert Rating 10 out of 10

User Rating

Publish Date: 15 Aug 2024
No. of Pages: 23
No. of Pages: 23
Publish Date: 02-02-2025

Genre: Adventure, Horror,

Keywords: Bedtime Stories, Thrillers,

قصبے میں جبار انکل کی ایک لائبریری تھی ۔ احمر اور شارق بھی اسی لائبریری سے کتابیں لاکر پڑھتے تھے ۔ ایک دن احمر کو اس لائبریر ی میں ایک چمڑے کی جلد والی کتاب ملی ۔ کتاب کو پکڑنے پر اس میں کچھ پر اسرار سرگوشیاں سنائی دینے لگیں ۔ اس کتاب میں غیر انسانی مخلوق کے بارے میں کیا لکھا تھا؟ کتاب کا مصنف کون تھا ؟ کتاب میں بنے ہوئے گھر کے بارے میں اس نے کیا لکھا تھا ؟اس گھر کو دیکھ کر بچے کیوں چونک پڑے ؟ کتاب پڑھ کر بچوں نے کیا ارادہ کیا؟ آئیے اس پر اسرار گھر کا راز جانتے ہیں ۔

More Like This

Sign Up for the Latest

Books & Updates!