زاویار کے والد وادی سون میں افسر جنگلات تعینات تھے۔ زاویار کو یہ وادی بہت پسند تھی ، اس بار جب سردیوں کی چھٹیاں ہوئیں تو وہ اپنے والد کے پاس آگیا ۔ زاویار ایک دن اپنے والد کے ساتھ جھیل پر مچھلیاں پکڑنے گیا ۔واپسی پر ایک سنسان سڑک پران کی گاڑی خراب ہو گئی وہاں آس پاس کوئی آبادی نہ تھی ۔ منصور صاحب کو وہاں ایک پرانا ریسٹ ہاؤس نظر آیا ۔ جب وہ وہاں گئے تو انہیں کون ملا اور ان کے ساتھ کیا ہوا؟ اس پر اسرار ریسٹ ہاؤس کا قصہ جاننے کے لیے کہانی پڑھیے۔