
User Rating
Expert Rating 8 out of 10
User Rating
Genre: Adventure
Keywords: Bedtime Stories, fantasy
احمد، علی، سارہ اور ندا کو اٹاری میں کھوج کے دوران ایک پرانا صندوق ملتا ہے، جس کے اندر تیل کے کپڑے میں لپٹا ہوا ایک نقشہ ہوتا ہے۔ یہ نقشہ ایک ایسے جزیرے کی نشاندہی کرتا ہے جہاں جانے کا چاروں دوست فیصلہ کرتے ہیں۔ اس جزیرے میں آخر ایسا کیا ہوتا ہے؟ کیا چاروں دوست زندہ سلامت واپس آ پاتے ہیں یا جزیرے ہی میں ہمیشہ کے لیے غائب ہو جاتے ہیں؟ چاروں دوستوں اور ان کے ساتھی کتے کی مہم جوئی کی داستان جاننے کے لیے یہ دلچسپ کہانی پڑھیے۔