Pani Main Geet

Pani Main Geet

Expert Rating 7 out of 10

Pani Main Geet

Expert Rating 7 out of 10

User Rating

Publish Date: 22 Oct 2024
No. of Pages: 88
No. of Pages: 88
Publish Date: 02-02-2025

Genre: Adventure,

Keywords: Bedtime Stories, Thrillers,

یہ ناول سمندری دنیا کا ایک خوبصورت احوال ہے۔ طلسماتی سمندر میں سات خاندان آباد تھے ۔ ا ن میں ایک سنہری خاندان سامبا جل پری کا بھی تھا ۔ وہ اب اپنے خاندان کی واحد فرد تھی، باقی یا تو مر چکے تھے یا بیمار تھے ۔ اس کے خاندان کو بچانے کے لیے آشان نامی ایک ناگ سامبا جل پری کی مدد کرتا ہے ۔سمندر کے ساتھ ہی سانپوں کی ایک سلطنت آباد تھی، آشان اسی سلطنت کا ایک ناگ تھا۔ کیا ناگوں کی دنیا کا سمندری سلطنت سے کوئی تعلق تھا؟ آشان نے جل پری کی مدد کرنے کے لیے کیا قربانی دی ؟ اس قربانی کا آشا ن کو کیا صلہ ملا ؟ آئیے ناگوں، جل پریوں ، بحری مردوں اور جنگلی قبائل کے بارے میں جاننے کے لیے یہ حیران کن کہانی پڑھتے ہیں۔

More Like This

Sign Up for the Latest

Books & Updates!