User Rating
Expert Rating 0 out of 10
User Rating
Genre: Contemporary Fiction,
Keywords: Classic,
زبان انسانوں کے درمیان اہم ترین معاہدوں میں سے ایک ہے۔ پیدائش سے لے کر مرنے تک ابلاغ کے اس اہم ترین آلے سے سبھی کا تعلق ہوتا ہے۔ کوئی بول نہیں سکتا یا سن نہیں سکتا، تو بھی وہ اشاروں کی زبان استعمال کرتا ہے۔ پاکستان میں مختلف علاقوں اور مختلف ثقافتوں سے تعلق رکھنے والے لوگ بستے ہیں۔ یہاں پر بہت سی مختلف زبانیں بولی جاتی ہیں جن میں سے ایک ہماری قومی زبان( اردو) ہے ۔ ہر زبان کی الگ چاشنی ہے ، ہر لہجے کی الگ مٹھاس ہے ۔پھر ان میٹھے سچے لہجوں والی زبانوں کا ادب ، لوک گیت ، صوفیانہ شاعری ، ٹپے، ماہیے، دوہڑے ،بیت اور کافی ہر صنف جیسے مصری کی ایک ڈلی ہو ۔ پاکستان کی علاقائی زبانوں کے بارے میں جاننے کے لیے آئیے پڑھتے ہیں ۔