
User Rating
Expert Rating 0 out of 10
User Rating
Genre: Contemporary Fiction
Keywords: Fun
کھیل انسان کی جسمانی و ذہنی صحت اور تفریح کے لیے ضروری ہوتے ہیں ۔اگرچہ جدید دور نے ثقافتی اور علاقائی کھیلوں کی اہمیت کم کردی ہے مگر پھر بھی پاکستان میں صدیوں پرانےعلاقائی کھیل ابھی بھی کھیلے جاتے ہیں ۔پاکستان کے مختلف علاقوں میں کون کون سے کھیل کھیلے جاتےہیں ؟ پاکستان کے ثقافتی کھیلوں کی اہمیت جاننے کے لیے کہانی پڑھیے ۔