Operation Bunyan Marsoos

Operation Bunyan Marsoos

Ehya Publications

Expert Rating 10 out of 10

Operation Bunyan Marsoos

Expert Rating 10 out of 10

User Rating

Publish Date: 28 May 2025
No. of Pages: 54
No. of Pages: 54
Publish Date: 02-02-2025

Genre: Contemporary Fiction, Short Story,

Keywords: Bedtime Stories, Thrillers,

ایک بچے (احمد)کی ڈائری، جو 6 مئی تا 10 مئی، پاک بھارت جنگ پر اپنے تاثرات کا کھل کر اظہار کرتا ہے۔ یہ ڈائری واضح کرتی ہے کہ کیسے پاکستانی عوام کے جذبات اور احساسات اس جنگ کے دوران مسلسل تبدیل ہوتے رہے، مگر بالآخر پاک افواج نے جنگ اور عوام کے دل، دونوں جیت لیے۔ احمد کو کن متضاد جذبات اور احساسات کا سامنا تھا ؟ احمد کے ان متضاد خیالات کا سبب کیا تھا ؟کیا احمد کے شکوک وشبہات درست تھے؟ان سوالات کے جواب جاننے کے لیے کہانی کا مطالعہ کریں

More Like This

Sign Up for the Latest

Books & Updates!