Niya Qanoon

Niya Qanoon

Ehya Publications

Expert Rating 9 out of 10

Niya Qanoon

Expert Rating 9 out of 10

User Rating

Publish Date: 12 Dec 2024
No. of Pages: 23
No. of Pages: 23
Publish Date: 02-02-2025

Genre: Short Story,

Keywords: Bedtime Stories, Classic

سعادت حسن منٹو اردو کے منفرد افسانہ نگار ہیں جن کی تحریریں آج بھی ذوق و شوق سے پڑھی جاتی ہیں ۔ انہوں نے اردو افسانہ کو ایک نئی راہ دکھائی حتٰی کہ ان کا کہنا تھا کہ ’افسانہ مجھے لکھتا ہے۔‘زیر نظر افسانہ منٹو کی زیر کی ، ذہانت اور نفسیا تی سوجھ بوجھ کا مظہر ہے ۔سیاسی موضوعات پر ان کے دیگر افسانوں کے مقابلے پر نیا قانون کو شاہ کار کی حیثیت حاصل ہے ۔منگو(مرکزی کردار) کوچوان اپنے اڈے میں بہت عقلمند آدمی سمجھا جاتا تھا،اسے دنیا بھر کی چیزوں کا علم تھا۔ منگو کوانگریزوں سے نفرت کیوں تھی؟ہندوستان میں کس نئے قانون کے نافذ ہونے کی خبر پر وہ بہت خوش تھا؟لیکن پھر وہ نیا قانون اس کےلیے دردِسر کیسے بنا ؟ منگو کوچوا ن کاانجام جاننے کے لیے کہانی پڑھیے۔

More Like This

Sign Up for the Latest

Books & Updates!