Expert Rating 0 out of 10
User Rating
Genre: Non-fiction, Adventure,
Keywords: Bedtime Stories,
یہ قصہ ہے تین افراد پر مشتمل ایک ایسے خاندان کا جو ’’سند باد جہازی‘‘ کی طرح سفر پر نکلااور انہوں نے دیس دیس کی بجائے شہر شہر سے کہانیاں اکٹھی کیں ۔مقصد یہ تھا کہ وطنِ عزیز کے مختلف شہروں کے ہر رنگ کو دیکھا جائے۔گرمیوں کی چھٹیاں ہوئیں تو لمبے سفر کا ارادہ کیا گیا ۔ پنجاب کے بیشتر علاقے دیکھے بھالے تھے اس لیے سفر کا آغاز کراچی سے بذریعہ ٹرین کیا گیا ۔کراچی سے ہوتے ہوئے کوئٹہ، پشاور اور وہاں سے واپس گھر کا رخ کیا ۔اس دوران انہوں نے تاریخی مقامات ، اہم عمارات اور باغات کی سیر کی۔غرض یہ کہ بہت سی دلچسپ یادیں لے کر یہ سفر اختتام پذیر ہوا۔ آئیے ہم بھی ان کے ساتھ مل کر پاکستان کے خوبصورت اور تاریخی مقامات کی سیر کرتے ہیں ۔