
Mujrim Pakre Gaye
User Rating
Expert Rating 8 out of 10
User Rating
Publish Date: 29 Dec 2025
No. of Pages: 34
No. of Pages: 34
Publish Date: 29 Dec 2025
Keywords: Bedtime Stories, Action, Family,
امجد کے ابا کو ریٹا ئر منٹ ملی تو انہوں نے ایک ہوٹل خرید لیا ۔ ایک مر تبہ ابا کی غیر موجودگی میں امجد کیش کاؤنٹر پر بیٹھا ۔ اس روز اچھی خاصی آمدنی ہوئی مگر ساری رقم ڈاکو لے گئے ۔ وہ ڈاکو کون تھے ؟کیا امجد ان کو پکڑ پایا ؟ اس سلسلے میں امجد کی مدد کس نے کی ؟ یہ سب جاننے کے لیے کہانی پڑھیں ۔