User Rating
Expert Rating 10 out of 10
User Rating
Keywords: Bedtime Stories, Thrillers,
نازش اور زوہیب کو گرمیوں کی چھٹیاں ہوئیں تو ہر سال کی طرح اس بار بھی انہوں نے کہیں گھومنے پھرنے کا منصوبہ بنایا۔ اس بار انہوں نے شمالی پاکستان جانے کا فیصلہ کیا ۔ اسلام آباد سے ہوتے ہوئے انہوں نے مری کی طرف رخ کیا۔راستے میں پہاڑی پر ایک ’مہمان خانہ‘ نظر آیا زیادہ موسم کی خرابی کی وجہ سے وہیں رکنے کا فیصلہ کیا ۔ جب وہ لوگ اس گھر کے سامنے پہنچے تو کس نے دروازہ کھولا؟نازش ،زوہیب اور ان کے امی ابو کے ساتھ اس گھر میں کیا ہوا؟ اگلے دن جب وہ لوگ دوسرے ہوٹل میں گئے تو اس کی مالکن نے اس مہمان خانے کے بارے میں ایسا کیا بتایا کہ نازش اور زوہیب دنگ رہ گئے؟ آئیے جاننے کے لیے یہ پر اسرار کہانی پڑھتے ہیں ۔