
User Rating
Expert Rating 0 out of 10
User Rating
Genre: Contemporary Fiction
Keywords: Bedtime Stories
عالی اور چندا اپنے اباجان کے ساتھ گاؤں میں ایک شادی کی تقریب میں شامل ہوئے ۔ ان دونوں کے لیے یہ شادی بالکل نئی مگر دلچسپ تھی ۔ وہاں کی سادگی، رسم و رواج، اور ایک دوسرے کی مدد کا جذبہ دیکھ کر وہ حیران رہ گئے۔ انہوں نے دیکھا کہ لوگ کس محبت اور خلوص سے ایک دوسرے کا خیال رکھتے ہیں، ہر کام میں مدد کرتے ہیں، اور مل جل کر خوشیاں مناتے ہیں۔ گاؤں کی حقیقی خوشیوں سے بھرپور زندگی نے انہیں ایک نئی سوچ اور خوشی کا احساس دلایا ۔ گاؤں کی شادی میں کی جانے والی رسومات اور دیگر تقریبات کے متعلق مزید جاننے کےلیے آئیے کہانی پڑھتے ہیں ۔