Maindki

Maindki

Expert Rating 10 out of 10

Maindki

Expert Rating 10 out of 10

User Rating

Publish Date: 31 Jul 2024
No. of Pages: 25
No. of Pages: 25
Publish Date: 02-02-2025

Genre: Adventure,

Keywords: Bedtime Stories, Thrillers,

ایک شفاف پانی کے کنویں میں مینڈکوں کا خاندان آباد تھا ۔اس پورے خاندان میں سے کوئی بھی اس کنویں سے کبھی باہر نہیں گیا ۔ مگر ایک ننھی مینڈکی نے باہر کی دنیا کو دیکھنے کا ارادہ کیا اور ایک دن پانی کے ڈول سے لٹک کر کنویں سے نکل آئی ۔ سب سے پہلے مینڈکی کے ساتھ ایک مزارع نے کیسا سلوک کیا ؟ مینڈکی نے کس کو دیکھ کر ساری زندگی کنویں کے باہر گزارنے کا فیصلہ کیا؟ آگے بڑھنے اور بلندی پر پہنچنے کی خواہش لیے مینڈکی نے کیا کیا دیکھا ؟ آخر میں مینڈکی کا کیا انجام ہوا؟ آئیے جاننے کے لیے کہانی پڑھتے ہیں ۔

More Like This

Sign Up for the Latest

Books & Updates!