
Expert Rating 8 out of 10
User Rating
Genre: Short Story
Keywords: Bedtime Stories, Family
یہ کہانی ایک ذہین مگر ضدی لڑکے نکولس کے بارے میں ہے، جو بڑوں کی باتوں پر اندھا یقین نہیں کرتا۔ ایک دن وہ اپنے ناشتے میں مینڈک رکھ دیتا ہے اس پر بڑوں کا کیا تاثر ہوتا ہے ؟خالہ اسے کیا سزا دیتی ہے ؟ لیکن سزا کے دوران کیسے خالہ کو ہی نکولس کی مدد کی ضرورت پڑ جاتی ہے؟ اور کیا وہ خالہ کی مدد کرتا ہے ؟ یہ جاننے کے لیے آئیے کہانی پڑھتے ہیں۔