Expert Rating 0 out of 10
User Rating
Genre: Contemporary Fiction,
Keywords: Bedtime Stories, Classic
خالد مسعودخان معروف کالم نگار اور مزاح نگار ہیں ، جو اپنی یادوں اور مشاہدات کو انتہائی دلچسپ اور جذباتی انداز میں بیان کرتے ہیں۔ ان کی تحریروں میں ہلکا مزاح، ماضی کی جھلکیاں، اور خاندانی رشتوں کی گرماہٹ واضح جھلکتی ہے۔ خالد مسعود خان کی زیر نظر تحریر بھی عید کی روایات، بچپن کی خوشیوں اور والد کے ساتھ گزرے قیمتی لمحات کو ایک خوبصورت یادگار کے طور پر پیش کرتی ہے۔ بچپن کی شرارتیں، کھانے پینے کی نت نئی سوغاتیں اور عید کے بعد کی رنگین یادیں ۔آئیے مصنف کے بچپن کی منفرد عید اور اس کی روایات کے بارے میں جانتے ہیں جن کا تصور بھی اس جدید دور میں محال ہے ۔