Expert Rating 8 out of 10
User Rating
Genre: Non-fiction,
Keywords: Bedtime Stories,
اردو کے نامور مزاح نگار شوکت تھانوی کا شمار ان ادیبوں میں ہوتا ہے جنہوں نے بیک وقت اردو ادب کی بہت سی اصناف میں خدمات سر انجام دیں۔ زیرِ نظر کہانی میں شوکت تھانوی نے اپنے مزاحیہ انداز میں اتوار کے دن کی اہمیت کو بیان کیا ہے ۔اتوا ر کی قدر وہ لوگ جانتے ہیں جو ملازمت کرتے ہیں ۔ مصنف کا ماننا ہے کہ پورے ہفتے میں صرف ایک دن ہمارا اپنا ہوتا ہے کیوں کہ باقی دن ہم دفتر کی مرضی سے گزار رہے ہوتے ہیں ۔اتوار کی اہمیت جاننے کے لیے آئیے کہانی پڑھتے ہیں۔