Expert Rating 9 out of 10
User Rating
Keywords: Bedtime Stories, Thrillers,
ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ چار راہزن سنسان راستوں پر گھات لگا کر بیٹھ جاتے اور مال دار لوگوں اور تاجروں کو لوٹتے۔ایک دن اس گروہ کو پکڑ لیا گیا مگرکچھ دنوں بعد ہی یہ جیل سے بھاگ گئے اور پہاڑی علاقے میں جا چھپے ۔انہوں نے اس بستی میں موجود پہاڑی پر ایک عمارت کے بارے میں کیا سنا ؟ جب ان لوگوں نے وہاں جانے کا ارادہ کیا تو ان کے ساتھ کیا ہوا؟کیا و ہ لٹیرے اس عمارت تک پہنچنے میں کامیاب ہو گئے؟ ان کا کیا انجام ہوا؟ یہ جاننے کے لیے کہانی پڑھیے ۔