
User Rating
Expert Rating 10 out of 10
User Rating
Genre: Islamic
Keywords: Bedtime Stories, Classic
سورج کی تیز دھوپ اور عرب کا صحرا، باپ اور بیٹا تیز تیز چل رہے تھے کہ گھر پہنچ سکیں اتنے میں کسی کے چیخنے کی آواز آئی۔ یہ چیخ کس کی تھی ؟ بیٹے نے جب باپ سے اس کی بابت پوچھا تو باپ نے کیا جواب دیا ؟ کچھ دنوں بعد باپ نے بیٹے کو اندھیری کوٹھری میں کیوں بند کر دیا ؟ یہ جاننے کے لیے کہانی پڑھیے ۔