Dunya Key Janwar Part 2

Dunya Key Janwar Part 2

Ehya Publications

Expert Rating 8 out of 10

Dunya Key Janwar Part 2

Expert Rating 8 out of 10

User Rating

Publish Date: 12 Jul 2024
No. of Pages: 26
No. of Pages: 26
Publish Date: 02-02-2025

Genre: Non-fiction,

Keywords: Bedtime Stories,

دنیا میں بے شمار جانور پائے جاتے ہیں۔ ہر ایک کی اپنی اپنی خصوصیات ہیں لیکن کچھ جانور ایسے ہیں جو حیرت انگیز خصوصیات کے حامل ہیں۔ انہی جانوروں میں سے کچھ کے بارے میں اس حصے میں جانیں گے ۔جیسے کہ عرب کے گھوڑےپوری دنیا میں مشہور ہیں ۔عرب کے لوگ اپنے گھوڑوں سے اولاد کی طرح پیار کرتے ہیں۔ ریگستان کا جہاز کس جانور کو کہتے ہیں ؟برفانی ریچھ کیسا جانور ہے؟ رینڈیر،مشک بیل ،دریائی شیر،والرس،وھیل،لامااور سرخ بھالو یہ تمام جانور کن جگہوں پر پائے جاتے ہیں ؟ان جانوروں کی پسندیدہ خوراک کیا ہے؟مو سم کے مطابق ان کے مشاغل میں کیا تبدیلی آتی ہے؟ یہ دلچسپ معلومات جاننے کے لیے آئیے پڑھتے ہیں ۔

More Like This

Sign Up for the Latest

Books & Updates!