
User Rating
Expert Rating 6 out of 10
User Rating
Genre: Short Story
Keywords: Bedtime Stories
مصنف ہمیں چند بیلوں کے مزاج سے متعارف کرواتے ہیں ۔ ان کاکس قسم کے بیلوں سے پالا پڑا؟ایک بار مصنف نے ایک بیل کو چلتے چلتے اچانک بیٹھ جانے پر کیا سزا دی کہ وہ پھر کبھی مار کھانے پر نہیں بیٹھا؟اس موضوع پر لکھنے کے لیے مصنف سے کس نے کہا؟ آئیے جاننے کے لیے کہانی پڑھتے ہیں۔