Bhittai ka Mela
audio

Bhittai ka Mela

Expert Rating 0 out of 10

Bhittai ka Mela
audio

Expert Rating 0 out of 10

User Rating

Publish Date: 25 Sep 2024
No. of Pages: 15
No. of Pages: 15
Publish Date: 02-02-2025

Genre: Historical Fiction,

Keywords: Bedtime Stories,

سندھی زبان کے معروف شاعر شاہ عبداللطیف بھٹائی کا عرس ہر سال ۱۴ صفرکو ان کی وفات کے دن منا یا جاتا ہے ۔ اس دن صوبہ سندھ میں عام تعطیل ہوتی ہے ۔ عرس کی تقریبات مٹیاری کے شہر بھٹ شاہ میں تین دن تک جاری رہتی ہیں۔اس شہر کی بنیاد عبداللطیف بھٹائی نےہی رکھی ۔ اس موقع پر بھٹائی کا میلا لگتا ہے، قوالی کی محفلیں اور ملاکھڑے کے مقابلے ہوتے ہیں ۔اس میلے کے بارے میں مزیدتفصیلات جاننے کے لیے آئیے پڑھتے ہیں ۔

More Like This

Sign Up for the Latest

Books & Updates!