Expert Rating 8 out of 10
User Rating
Keywords: Bedtime Stories, Thrillers,
شمیر اپنی خالہ جو لاہور میں رہائش پذیر تھیں،کے گھر سے گاؤں آرہا تھا ۔ شمیر کو گاؤں پہنچتے پہنچتےآدھی رات ہوگئی۔ شمیر اپنے گھر کے لیے پیدل ہی جارہا تھا کیوں کہ اس وقت کوئی تانگہ تھا نہ کوئی رکشہ ۔چلتے چلتے جب وہ برگد کے درخت کے پاس سے گزرا تو اس کے ساتھ کیا ہوا؟ کیا شمیر بحفاظت اپنے گھر پہنچنے میں کامیاب رہا ؟ اس گتھی کو سلجھانےکے لیے آئیے کہانی پڑھتے ہیں ۔