
User Rating
Expert Rating 8 out of 10
User Rating
Genre: Short Story
Keywords: Bedtime Stories, Classic, Family
مرزا فرحت اللہ بیگ کا یہ مضمون میاں بیوی کے ایک ایسے جھگڑے پر مبنی ہے جس میں دونوں فریق خود کو درست اور دوسرے کو غلط سمجھتے ہیں۔ شادی کے دس سال بعدبھی میاں بیوی ایک دوسرے سے وہی توقعات رکھتے ہیں جو شادی کے ابتدائی دنوں میں تھیں۔ چھوٹی چھوٹی باتوں سے شروع ہونے والی نوک جھونک رفتہ رفتہ بڑے جھگڑوں میں بدل جاتی ہے اور دونوں ایک دوسرے سے بات چیت اور میل جول ترک کر دیتے ہیں۔ دونوں کے اس جھگڑے کا حتمی نتیجہ کیا نکلا؟ جاننے کے لیے کہانی پڑھیے!