Expert Rating 0 out of 10
User Rating
Genre: Adventure, Mystery, Horror,
Keywords: Bedtime Stories, Thrillers,
جبران کے والد نے زمینوں کا کام سنبھالنے کے لیے ایک ملاز م رکھا ہوا تھا جس کا نام قابس تھا ۔ وہ بہت خاموش طبع اور اپنے کام سے کام رکھنے والا نوجوان تھا ۔ مگرپھر وہ اچانک غائب ہو گیا. اس کی کیا وجہ تھی؟ جبران کے والد نے اسے قابس کے بارے میں کیا بتایا؟قابس کا راز جاننے کے بعد جبران کا کیا ردعمل تھا ؟ جاننے کے لیے آئیے یہ پر اسرار کہانی پڑھتے ہیں ۔