Expert Rating 0 out of 10
User Rating
Genre: Adventure, Horror, Mystery,
Keywords: Bedtime Stories, Thrillers,
امجد فیض ایک گورنمنٹ ٹیچر تھے۔ان کا ٹرانسفر شریف پور نام کے قصبے میں ہو ا تو وہ اپنے بیوی بچوں کو لے کر قصبے میں رہنے لگے ۔ جس گھر میں وہ رہتے تھے انہیں اس گھر میں سرگوشیاں سنائی دیتیں اور گھر کے کچھ حصوں میں ایک پراسرار خاموشی ہوتی تھی۔کیا اس گھر میں واقعی دوسری مخلوق کا بسیرا تھا ؟ یہ جاننے کےلیے آئیے کہانی پڑھتے ہیں ۔