Expert Rating 10 out of 10
User Rating
Genre: Adventure, Mystery, Horror,
Keywords: Bedtime Stories, Thrillers,
جنوو اور بھنوو دونوں بھائی تھے ۔ایک رات ہڈیو ں میں اترتی ہوئی سردی میں جنوو پیدل شہر کی جانب جا رہا تھا ۔خون جمادینے والی سردی اور اندھیری رات میں اس کے ساتھ کیا ہوا ؟جنوو نے بھنوو سے کیا شرط لگائی تھی ؟ شرط کون جیتا؟جنوو اور بھنوو اصل میں کون تھے؟ آئیے جاننے کے لیے یہ پر اسرار کہانی پڑھتے ہیں ۔