User Rating
Expert Rating 7 out of 10
User Rating
Genre: Contemporary Fiction,
Keywords: Bedtime Stories,
اکبر ایک چڑچڑا اور ضدی لڑکا تھا ،کسی کی نہیں سنتا تھا۔اکبر کا کتا اکبر کے برعکس بہت اچھا تھا۔ ہر کام بھاگ بھا گ کرکرتا۔ ایک دن اکبر نے غصے میں آکر جب کتےکو مارنا چاہا تو کیا ہوا ؟اکبر کو اپنے کیے کی کیا سزا ملی؟ کیا اسےاپنی غلطی کا احساس ہوا؟ جاننے کے لیے کہانی پڑھیں۔