Expert Rating 9 out of 10
User Rating
Genre: Contemporary Fiction,
Keywords: Bedtime Stories, Family,
یہ کہانی ایک عام مگر دلچسپ واقعے پر مبنی ہے جس میں ایک شوہر اپنی بیوی کے کہنے پر ایک سرخ سوتی کپڑے کا ٹکڑا خریدنے نکلتا ہے، لیکن یہ معمولی سا کام ایک نہ ختم ہونے والی تلاش بن جاتا ہے، کیسے؟آخرکار وہ تھک ہار کر بہت تلاش کے بعد کوئی اور کپڑا خرید لاتا ہے، مگر گھر پہنچنے پر بیوی کہتی ہے کہ یہ وہ رنگ نہیں۔ آخر شوہر مطلوبہ رنگ ڈھونڈنے میں ناکام کیوں ہو گیا؟ جاننے کے لیے آئیے کہا نی پڑھتے ہیں۔