
User Rating
Expert Rating 9 out of 10
User Rating
Genre: Mystery
Keywords: Bedtime Stories
آسٹن کے ایک شمالی علاقے میں ایک مکان میں تین افراد پر مشتمل ایک خاندان آباد تھا ۔ جان ہار پر ،اس کی بیوی اور ایک بیٹی۔ ایک دن ہارپر کی بیٹی کے پیٹ میں درد ہوا تو وہ دوائی لینے کے لیے شہر کے مرکزی حصے کی طرف بھاگا ۔ مگر کبھی واپس نہ لوٹا ۔ جان ہارپر کی بیوی اور اس کی بیٹی پر کیا بیتی ؟ کیا وہ کبھی جان ہارپر سے مل پائیں ؟ یہ راز جاننے کےلیے آئیے کہانی پڑھتے ہیں۔