
User Rating
Expert Rating 0 out of 10
User Rating
Genre: Fable, Contemporary Fiction, Moral
Keywords: Bedtime Stories, Family, Story with lesson
گھر کا دروازہ بجا تو امی نے اسامہ سے کہا کہ باہر کوڑا پکڑا آؤ۔ اسامہ ناک بھوں چڑھاتے ہوئےکوڑا پکڑا آیا ۔ اس رویے پر امی نے اسامہ اور اسد کو کیا سمجھایا؟ اسامہ شرمند ہ کیوں تھا ؟جمع دار کو کوڑے والاکی بجائے صفائی والا کیوں کہا جاتا ہے ؟اسد اور اسامہ نے کھانے پر کس کو بلایا ؟ اس گتھی کو سلجھانے کے لیے کہانی پڑھیے ۔