
User Rating
Expert Rating 10 out of 10
User Rating
Genre: Moral
Keywords: Bedtime Stories, Moral, Story with lesson
ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ کسی گاؤں کے لوگوں کو ایک پراسرار گھنٹی کی آواز سنائی دیتی تھی جو شام کے وقت جنگل کی گہرائیوں سے آتی تھی۔ گھنٹی کی آواز دلکش اور خوبصورت تھی، لیکن کسی کو نہیں معلوم تھا کہ یہ کہاں سے آتی ہے یا اسے کون بجاتا ہے۔یہ راز گاؤں کے تمام لوگوں کے لیے دلچسپی کا باعث بن گیا۔ سبھی نے مختلف اندازے لگائے کچھ نے کہا یہ کوئی جادوئی گھنٹی ہے، کچھ کا ماننا تھا کہ یہ کسی دیوی کی آواز ہے، اور کچھ نے اسے محض ایک قدرتی واقعہ قرار دیا۔ اس گھنٹی کا راز جاننے کے لیے گاؤں کے کئی لوگ جنگل میں گئے مگر کوئی اس کا راز نہیں جان پایا ۔بالآخرگاؤں کے بچے اس راز کو جاننے کے لیے سفر پر روانہ ہوئے ۔کیا یہ بچے اپنے مقصد میں کامیاب ہوئے؟ دورانِ سفر ان کو کیا مشکلات پیش آئیں ؟ اس گھنٹی کا راز جاننے کےلیے آئیے یہ دلچسپ کہانی پڑھتے ہیں۔