بچو! کیا آپ نے کبھی کوئی جوتا چکھا ہے؟ نہیں نا! لیکن بے چاری مصنفہ اپنے بھائی کی باتوں میں آکر جوتا کھانے پر مجبور ہو گئی۔ بھائی نے آخر ایسا کیا کہا کہ مصنفہ اس کی باتوں میں آ گئی؟ مصنفہ کے گھر والوں نے اسے کیا کہا؟ جاننے کے لیے یہ مزے دار کہانی پڑھیے۔