
User Rating
Expert Rating 9 out of 10
User Rating
Genre: Fable, Contemporary Fiction, Moral
Keywords: Bedtime Stories, Moral, Story with lesson
ایک سبزی فروش لوکی بیچنے جا رہا تھا راستے میں اس کو محصول والوں نے روکا ۔ محصول کے ساتھ منشی اور چوکیدار نے ایک ایک لوکی بھی چھین لی ۔اس غریب کی مدد کس نے اور کس طرح کی ؟ منشی اور چوکیدار کو کیا سزا ملی ؟یہ جاننے کے لیے کہانی پڑھیے ۔