User Rating
Expert Rating 0 out of 10
Genre: Fable, Adventure, Mystery
Keywords: Action, Thrillers, Imagination
کہا جاتا ہے ،پرانے زمانے میں شیر اڑسکتا تھا ۔وہ جس جانور کو کھاتا اس کے ڈھانچے کو جو کا توں رکھتا ۔ ایک دن مینڈک نے سارے ڈھانچے توڑ دیے۔ مینڈک نے ایسا کیوں کیا ؟شیر نے مینڈک کے ساتھ کیا کیا ؟