
User Rating
Expert Rating 0 out of 10
User Rating
Genre: Humor
Keywords: Bedtime Stories, Comedy
تالا بندی کے دنوں میں اسٹور سے ہاسٹل کے دنوں کا خریدا گیا بیڈ منٹن کا سامان مصنفہ کے ہاتھ لگ گیا۔مصنفہ نے اپنی بہن کے ساتھ کھیلنے کی مشق شروع کی ۔چھوٹے گھر کے باعث اس مشق کے دوران کیا کیا مسائل درپیش ہوئے ؟ان سب کے باوجود مصنفہ نے کھیلنا نہ چھوڑا ۔یہ مشق کتنے دن تک جاری رہی اور اس کا کیا نتیجہ نکلا؟ یہ جاننے کے لیےآئیے کہانی پڑھتے ہیں ۔