User Rating
Expert Rating 0 out of 10
Genre: Fable, Humor, Moral
Keywords: Action, Comedy, Moral
گیدڑ کے بارہا منع کرنے کے باوجود گدھا گانے سے باز نہیں رہتا۔ گیدڑ کے اس رویے کے پیچھے کیا وجہ ہو سکتی ہے؟ کیا گدھے کا یہ بے سرا گانا اس کے لیے نقصان دہ ثابت ہو گا؟ جاننے کے لیےکہانی پڑھیے۔