
User Rating
Expert Rating 0 out of 10
User Rating
Genre: Moral
Keywords: Bedtime Stories, Comedy, Story with lesson
ایک سڑک ٹوٹی اور اس میں گڑھا ہو گیا تو میونسپلٹی نے چاروں طرف لالٹینیں لگا دیں کہ کسی کا نقصان نہ ہو ۔ لالٹینیں تھک گئیں تو سب نے گھومنے پھرنے یا آرام کرنے کا سوچا مگر سب سے چھوٹی لالٹین نے انہیں منع کیا ۔ کیا چھوٹی لالٹین کی بات باقی لالٹینوں نے مانی یا آندھی کے ساتھ مل کرباغ کی سیر کو چلی گئیں؟ یہ جاننے کےلیے کہانی پڑھیے۔