
User Rating
Expert Rating 8 out of 10
User Rating
Keywords: Bedtime Stories, Comedy
امتیاز علی تاج کا تخلیق کردہ کردار ’’چچا چھکن ‘‘ بہت مشہور ہوا اور کئی لوگوں نے اس کردار کی نقل و حرکت کو سامنے رکھ کر مختلف تحریریں بھی ترتیب دی ہیں۔قدسیہ زیدی نے بھی اسی کردار کو لے کر کچھ ڈرامے لکھے۔ ایک دن دھوبن کپڑے لینے آئی چونکہ چچی بیمار تھیں تو یہ کام چچا چھکن نے سرانجام دیا۔ دھوبن کو کپڑے دینے کے دوران چچا نے پورے گھر بھر کو کیوں اکٹھا کیا ؟جب دھوبن کپڑے لے گئی تو چچا اس کے پیچھے کیوں دوڑے؟ چچا چھکن نے جو گھر بھر میں آفت مچا رکھی تھی اس کے متعلق جاننے کے لیے پڑھتے ہیں ۔